LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

صوابی(اردو ٹائمز) : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق

Share

صوابی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق صوابی اڈہ میں موٹرسائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کےمقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش کیلئے کارروائی کی جارہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X