LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)کوئٹہ اور گردنواح میں 4.6شدت کا زلزلہ ریکارڈ ،محکمہ موسمیات

Share

کوئٹہ اور گردنواح میں 4.6شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی صبح کوئٹہ اور اس کے گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

رچر سکیل پر زلزلہ کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا جس کی گہرائی 98کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ابھی تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X