LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) سنی علما کونسل پاکستان کے علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Share

سنی علما کونسل پاکستان کے علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان سنی علما کونسل نے تصدیق کی ہے کہ غوری ٹان میں مسلح افراد نے علامہ مسعود الرحمان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ میں علامہ مسعودالرحمان عثمانی جاں بحق ہوگئے۔ دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ مقتول کی لاش کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X