LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

فتح جنگ(اردو ٹائمز)تحصیل فتح چودری شفقت محمود ریونیو عملہ کے ھمراہ رتوال گاوں پہنچ گیے جہاں انھوں نے مرحوم پٹواری قیصر فواد رضا المعروف ٹیپو خان اور ان کی والدہ محترمہ کے وفات پر ٹیپو خان کے والد فرزند خان سے تعزیت

Share

فتح جنگ : تحصیل فتح چودری شفقت محمود ریونیو عملہ کے ھمراہ رتوال گاوں پہنچ گیے جہاں انھوں نے مرحوم پٹواری قیصر فواد رضا المعروف ٹیپو خان اور ان کی والدہ محترمہ کے وفات پر ٹیپو خان کے والد فرزند خان سے تعزیت کی۔ مرحوم کی بلندی درجات کیلے دعا مغفرت کی بعد ازاں انھوں ٹیپو خان اور انکی والدہ کی قبر پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ ٹیپو خان کے والد سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شفقت محمود نے کہا کہ مرحوم ٹیپو خان فتح جنگ محکمہ مال کا اثاثہ تھے وہ ایک محبت کرنے والے فرض شناس اور محنتی شخص تھے ان کی موت سے پیدا ہونے والا خلا مشکل سے پر ہوگا اس موقع پر چوہدری شفقت محمود نے کہا کہ اپ کی فیملی کو کبھی بھی کوئی بھی مشکل ہو تو اسے حل کرنے کے لیے میں موجود ہوں میرے لیے ٹیپو خان میری فیملی کا حصہ تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X