LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کا پوٹھوہار سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ

Share

اسلام آباد

اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کا پوٹھوہار سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ،

اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے سبزی منڈی میں ریٹ لسٹ کی نمائش اور قیمتوں چیکنگ کی اور زائد قیمت وصول کرنے پر چار افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا،

جبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی،

واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے ، تجاوزات و دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X