LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز) بلاول بھٹو نے 3 جنوری کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

Share

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 3 جنوری کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلاول ہاس لاہور میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اورعام انتخابات کیحوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔ پیپلزپارٹی کی عام انتخابات کے حوالے سے مہم اور منشور پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں بات کی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X