LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا

Share

الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق احد چیمہ کو فلفورمشیر کے عہدے الگ کردیاجائے،الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا۔احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں،احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں،فواد حسن فواد کو اکیس دسمبر کو نوٹس جاری کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X