اسلام آباد(اردو ٹائمز) ریئل انویسٹمنٹ مارکیٹنگ کے سی ای او آصف ملک اور ایم اینڈ ایم بلڈر پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او راجہ مہتاب خان نے مین مال روڈ مری پر تعمیر ہونے والے پہلے اور سب سے بڑے انڈور مال 80 فیصد مکمل این او سی منظور شدہ کمرشل پروجیکٹ مال آف مری کے لیے خصوصی فروخت اور مارکیٹنگ کے ایم او یو پر دستخط کیے۔
Share
اسلام آباد ۔ریئل انویسٹمنٹ مارکیٹنگ کے سی ای او آصف ملک اور ایم اینڈ ایم بلڈر پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او راجہ مہتاب خان نے مین مال روڈ مری پر تعمیر ہونے والے پہلے اور سب سے بڑے انڈور مال 80 فیصد مکمل این او سی منظور شدہ کمرشل پروجیکٹ مال آف مری کے لیے خصوصی فروخت اور مارکیٹنگ کے ایم او یو پر دستخط کیے۔

