پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز)سابق صدر آصف علی زرداری پشاور پہنچ گئے۔ پشاور پہنچنے کے بعد ان کی گورنر ہاوّس کے پی آمد۔ admin 2023-12-18 Share اسلام آباد سابق صدر آصف علی زرداری پشاور پہنچ گئے۔ پشاور پہنچنے کے بعد ان کی گورنر ہاوّس کے پی آمد۔ گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی کی جانب سے سابق صدر کا استقبال کیا گیا۔