LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات

Share

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔انٹرنیٹ آبزرویٹری کے مطابق پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہیں۔
فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب صارفین سوشل میڈیا پر سروسز متاثر ہونے کی شکایت کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کے حوالے سے پی ٹی اے کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X