LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صادق آباد انوار الحق کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،تین رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار

Share

راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ صادق آباد انوار الحق کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،تین رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کی شناخت شہریار، انیس اور مبین کے نام سے ہوئی،ملزمان سے چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد ہوئے، گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہناتھاکہ موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے حوالے سے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں،شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X