LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)ہم سیاست کی گتھیوں میں الجھے رہے اور بھارت میں ٹیسلا الیکٹرک گاڑی 17 لاکھ میں دستیاب۔

Share

اسلام آباد

ہم سیاست کی گتھیوں میں الجھے رہے
اور بھارت میں ٹیسلا الیکٹرک گاڑی 17 لاکھ میں دستیاب۔
جبکہ ہماری ٹین ڈبے کی آلٹو 26 لاکھ میں
آپ کے خیال میں ہمارے پروفیشنلز یہ کار نہیں بنا سکتے بالکل یقینا بنا سکتے ہیں پر انہیں موقع ملے تو ہماری سیاست دانوں نے ہمیں بالکل کنگال کر دیا ہے دنیا کی نظروں میں بھی ہماری امیج خراب کر دی ہے صرف اپنے لیے اور اپنی اولادوں کے لیے اب ہمیں سوچنا پڑے گا کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے ایک ہی دن میں دو ملک ازاد ہوئے تھے ایک چاند پر پہنچ گیااور ہم سیاستدانوں کے پیچھے ابھی تک الجھے ہوئے ہیں کون صحیح ہے کون غلط ہے اب فیصلہ نہ کیا تو پھر کب کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X