LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی سینڈک میٹلز کی سربراہی سے برطرف

Share

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو سینڈک میٹلز کی سربراہی سے برطرف کردیا گیا۔
تحریری حکمنامے کے مطابق رازق سنجرانی کو نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری سے وزارتِ توانائی نے برطرف کیا۔
تحریری حکم نامے کے مطابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کو اجلاس فوری بلا کر ضروری کارروائی کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X