LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست سے کنارہ کشی کر لی،پی ٹی آئی ،سینٹ سے مستعفی

Share

اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست سےکنارہ کشی کر لی، شوکت ترین نے پارٹی چھوڑ دی، سابق وزیر خزانہ کے مطابق پی ٹی آئی اور سینیٹ کی نشست سے استعفی دے رہا ہوں۔ اہلخانہ اور دوستوں کی مشاورت کے بعد سیاست چھوڑ رہاہوں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X