LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سید مبشر توقیر شاہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات

Share

انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر سید مبشر توقیر شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے،ان کی تعیناتی ڈیپوٹیشن بنیادوں پر کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X