LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز) عالمی کلائمٹ سمٹ کا اُمید اور نا اُمیدی کے سائے میں آغاز

Share

اسلام آباد

عالمی کلائمٹ سمٹ کا اُمید اور نا اُمیدی کے سائے میں آغاز

دبئی کے ایک وسیع نمائشی ہال میں عالمی کلائمٹ سمٹ (COP28) کا آغاز ہو گیا ہے۔ تقریباً 70,000 شرکاء کی اس کانفرنس میں شرکت متوقع ہے۔ اسے آب و ہوا سے متعلق اب تک کا سب سے بڑا اجلاس قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X