LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) عمران خان کی منظوری کے بغیر کسی کو پارٹی میں شامل نہ کیا جائے،سرکلر جاری

Share

عمران خان کی منظوری کے بغیر کسی کو پارٹی میں شامل نہ کیا جائے۔ سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ملک بھر میں پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام سرکلر جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ملک بھر میں پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام سرکلرجاری کردیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان کی منظوری کے بغیر کسی کو پارٹی میں شامل نہ کیا جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X