LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(اردو ٹائمز) فیڈ مارشل صدر ایوب خان مرحوم کے بیٹے ایوب خان کی وفات پا گئے ہیں

Share

ہری پور ( کرائم رپورٹر ) فیڈ مارشل صدر ایوب خان مرحوم کے بیٹے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان کے والد سابق وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ یوسف ایوب خان کے چچا سینئر سیاستدان سابق سپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کی وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ بروز ہفتہ دن 3 بجے ہری پور گاؤں ریحانہ گاؤں میں ادا کیا جائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X