LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

کراچی(اردو ٹائمز) کراچی چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز علی بروہی کا سوئیپ ورلڈ بینک کے وفد سے ملاقات

Share

کراچی چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز علی بروہی کا سوئیپ ورلڈ بینک کے وفد سے ملاقات کی جبکہ بعد میں چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز علی بروہی نے سوئیپ ورلڈ بینک کے وفد کو ہمراہ جام چاکرو یوسی 1 حاجی ابراہیم گوٹھ کے ڈمپنگ پوائنٹ کا دورہ کرایا جبکہ چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز علی بروہی نے ورلڈ بینک کے وفد کو منگھوپیر ٹاؤن کے مسائل سے آگاہ کیا اس موقع پر منگھوپیر یوسی5 کے صدر شیراحمد بروھی بھی موجود تھے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X