LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردو ٹائمز) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سید خرم علی اور کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا ضلع اٹک کا دورہ

Share

راولپنڈی

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سید خرم علی اور کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا ضلع اٹک کا دورہ،

ضلع اٹک کے مختلف فارنر پروجیکٹس اور مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا وزٹ،

اس موقع پر ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان اور ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا بھی انکے ہمراہ موجود تھے،

دوران وزٹ آر پی او راولپنڈی نے فارنر پروجیکٹس اور مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کو دی جانے والی سیکیورٹی کے انتظامات چیک کیے اور اس بابت مناسب احکامات جاری کیے،

اٹک پولیس کی جانب سے تمام فارنر پروجیکٹس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،آر پی او راولپنڈی سید خرم علی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X