LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) طالب علم کا اعزاز

Share

طالب علم کا اعزاز
ایف ایٹ تھری سکول براۓ طلباء کے ہونہار طالبِ علم احمد حسن نے قومی کمیشن براۓ حقوقِ بچہ کے زیرِ نگرانی ہونے والے تین سو طلباء طالبات کے مابین پینٹنگز مقابلے میں سے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 14 نومبر کو اسپین کی ایمبیسی نے بطور مہمان دعوت دی اور اسپین کے سفیر نے احمد حسن کو تعریفی سند اور شیلڈ سے نوازا۔ اس موقع پر سینیٹر عاٸشہ رضا فاروق اور فرحت اللہ بابر کے علاوہ نجی و سرکاری اداروں کے بچے  بھی موجود تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X