LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردو ٹائمز) کہوٹہ پولیس کی کاروائی،05 روز قبل اپنی ہی اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔

Share

راولپنڈی

کہوٹہ پولیس کی کاروائی،05 روز قبل اپنی ہی اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔
ملزم نے گھریلو چپقلش پر فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ شبانہ بی بی کو قتل کردیا تھا۔
گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X