LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) افغان پناہ گزینوں کی واپسی:حکومت پاکستان کابڑااعلان

Share

نگران حکومت نےرجسٹرڈافغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈکی مدت میں6 ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا، پی او آر میں توسیع کا اطلاق یکم جولائی2023 سے31دسمبر 2023کیلئے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پی او آرمیں توسیع کااطلاق رجسٹرڈ افغان مہاجرین اور ان کےفیملی ممبرزپرہوگا، وزارت خارجہ اوروزارت داخلہ نے پی او آرکی مدت بڑھانے کی سفارش کی تھی ، ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ نے پی اوآرکی مدت میں31دسمبر 2023تک توسیع کی تجویز دی ہے۔
رجسٹرڈافغان مہاجرین کیلئے رجسٹریشن کارڈکی مدت30 جون2023 کو ختم ہوگئی تھی، پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد13لاکھ سے زیادہ بنتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X