LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ٹوکیو(اردو ٹائمز) اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا: امریکی وزیر خارجہ کی مخالفت

Share

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔جاپان میں جی سیون اجلاس میں شرکت کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ابھی یا جنگ کے بعد غزہ سے فلسطینیوں کی زبردستی نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ غزہ کو پرتشدد حملوں کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال نہ کیا جائے، غزہ کی ناکہ بندی یا محاصرہ کرنے کی کوئی کوشش نہیں ہونی چاہیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X