پاکستان تازہ ترین اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایران سے گوادر کے لیے 100 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی admin 2023-11-06 Share اسلام آباد ایران سے گوادر کے لیے 100 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے ٹرانسمیشن لائن مکمل کرلی گئی ہے۔ اضافی بجلی کی فراہمی چند دن میں شروع ہوجائے گی۔ منصوبے کی تکمیل سے مکران اور گوادر ڈویژن میں بجلی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔