LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(اردو ٹائمز) باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات

Share

لاہور

باوردی پہلی خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات

زعنائیہ چوہدری پنجاب پولیس میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر کام کریں گی ۔

زعنائیہ کا تعلق لاہور سے ہے ۔

خواجہ سرا لبرٹی چوک میں واقع پولیس خدمت مرکز میں تعینات ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X