LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایمبولینسوں پر اسرائیلی حملے سے ’خوفزدہ‘ ہوں، اقوام متحدہ کے سربراہ

Share

اسلام آباد

ایمبولینسوں پر اسرائیلی حملے سے ’خوفزدہ‘ ہوں، اقوام متحدہ کے سربراہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ وہ غزہ میں ایمبولینسوں کے قافلے پر اسرائیلی فورسز کے حملے سے ’خوف زدہ‘ ہیں جبکہ ہسپتال کے باہر سڑک پر بکھری لاشوں کی تصاویر ’دل دہلا دینے‘ والی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X