LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد ( اردو ٹائمز) وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کی خدمات واپس لی جائیں،الیکشن کمیشن کا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط

Share

وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کی خدمات واپس لی جائیں،الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔
خط کے متن میں کہا گیا کہ بیسویں گریڈ کے سید حسن نقوی کی خدمات واپس لی جائیں،
پرنسپل سیکرٹری کو بھی فوری طور پر اسٹبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X