LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

راولپنڈی(اردو ٹائمز) ریس کورس کے علاقہ میں 12 سالہ بچے پر تشدد کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،واقعہ کا مقدمہ درج، تشدد میں ملوث قاری گرفتار

Share

ریس کورس کے علاقہ میں 12 سالہ بچے پر تشدد کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،واقعہ کا مقدمہ درج، تشدد میں ملوث قاری گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس کو متاثرہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ قاری نے چھٹی کرنے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا،ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کر کے تشدد میں ملوث قاری حامد نواز کو گرفتار کر لیا،،واقعہ کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے فوری قانونی کارروائی کا حکم دیا تھا، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہنا تھا کہ میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، بچے ہمارا مستقبل ہیں، بچوں پر تشدد یا انکا استحصال برداشت نہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X