اسلام آباد(اردو ٹائمز)معروف یوٹیوبر علیزہ سحر سے متعلق افسوسناک خبر آگئی ہے۔
Share
تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر علیزہ سحر نے خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے اور اس وقت اسپتال میں تشویشناک حالت میں ہے۔
معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی خودکشی کی وجہ ان کی نامناسب ویڈیو اور تصاویر کا آن لائن لیک ہونا بتائی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ اب تک اس شخص کے خلاف کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس نے معروف یوٹیوبر علیزہ سحر کی نجی ویڈیوز لیک کی تھیں۔

