پاکستان تازہ ترین پشاور(اردو ٹائمز) مصالحہ جات میں لکڑی کا برادہ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے چارسدہ روڈ پر قائم فیکٹری سیل کر دئ admin 2023-10-24 Share پشاور مصالحہ جات میں لکڑی کا برادہ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے چارسدہ روڈ پر قائم فیکٹری سیل کر دئ تین افراد گرفتار ملزمان کھانے میں استعمال ہونے والے مصالحے میں لکڑی کا برادہ مکس کر رہے تھے کہ رنگے ہاتھوں دہر لئے گئے