LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(اردو ٹائمز) چھپّر روڈ پر موٹرسائیکل حادثہ، 1 بچہ زخمی

Share

چھپّر روڈ پر کشتی چوک کے قریب موٹرسائیکل، سڑک پار کرتے بچے سے ٹکرا گیا۔
حادثے کے نتیجے میں راہگیر 3/4 سالہ ہمدان نامی بچہ زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی بچے کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X