LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) : سائفر کیس میں عمران خان اور محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

Share

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا، ’’یہ ایک جھوٹا اور من گھڑت کیس ہے، جو پوری طرح سے سیاسی انتقام لینے کے لیے رچا گیا ہے۔‘‘ سابق وزیر اعظم کا ٹرائل اڈیالہ جیل کے اندر ہی بند کمرے میں ہو رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X