پاکستان تازہ ترین اسلام آباد(اردو ٹائمز)پی آئی اے بدترین بحران سے دوچار، مسافر ہوائی اڈوں پر پریشان admin 2023-10-24 Share اسلام آباد پی آئی اے کو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دوسری مرتبہ اپنی درجنوں پروازیں منسوخ کرنی پڑیں۔ واجبات ادا نہ کرنے پر پاکستان اسٹیٹ آئل کی طرف سے ایندھن کی فراہمی میں کٹوتی کے سبب اتوار کے روز 77 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔