LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے

Share

نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے۔خصوصی پرواز میں میڈیا کوریج کے معاملے پر کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں میں بدنظمی ہوئی، میڈیا کو جہاز سے باہر کوریج کی اجازت نہ دینے پر کارکنوں سے تکرار ہوئی، معاملے کو بعد میں حل کروا دیا گیا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف 4 سال بعد اسلام آباد پہنچیں ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X