LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم، جسٹس عرفان سعادت کی تقرری کی سفارش

Share

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائض عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ، چیئرمین جوڈیشل کمیشن اجلاس چیف جسٹس قاضی فائض عیسی نے اجلاس کی سربراہی کی۔جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ کے جج سفارش کر دی جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش جوڈیشل کمیشن کے اتفاق رائے سے کی گئی، ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کا نام حتمی منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوادیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X