پاکستان تازہ ترین اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان نے فلسطینیوں کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی admin 2023-10-20 Share پاکستان فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی گئی ہے۔ امداد میں موسمِ سرما کے لیے ایک ہزار خیمے، چار ہزار کمبل اور ادویات شامل ہیں۔حکومتِ پاکستان