LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز)نبیل احمد کوالیکشن کمیشن سندھ کا ترجمان مقرر کردیا گیا

Share

الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کا ترجمان مقررکردیا گیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکشن جاری کردیا گیا۔
نبیل احمد صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے ترجمان کی ذمہ داری ادا کریں گے۔
صوبائی الیکشن کمیشن ترجمان نبیل احمد الیکشن کمیشن کے ترجمان سے میڈیا معلومات پر کوارڈنیٹر کریں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X