LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

سجاول(اردو ٹائمز)سجاول کی قدیمی جامع مسجد سجاول میں سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد کی گئی

Share

سجاول کی قدیمی جامع مسجد سجاول میں سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد کی گئی .جس میں سینکڑوں شھریوں نے شرکت کی اس موقعے پر علامہ طارق خالد محمود سومرو۔مولانا غلام حسین میمن سمیت دیگر علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا اس پرفطن دور میں نبی کریم صل علیہ وسلم کی سیرت پر چل کر اپنی ایمان کی حفاظت کی جائے اور نماز کو قائم کیا جائے.آج کے اس ماحول میں ہم نے آقائے دوجھان کی سنتوں پر عمل نہیں کررہے ہیں.نوجوان نسل جو اس وقت موبائل میں اتنا مصروف ہوچکا ہے کہ وہ دین سے آہستہ آہستہ الگ الگ ہورہا ہے.ہم سب کو چاہئے نماز کی پابندی کریں اور آقائے دوجھان کی سیرت کو اپنائیں انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل جو اس وقت فلسطینی مسلمانوں پر ظلم کررہا ہے جس پر ھر ایک زندھ دل انسان گم میں ہے.اقوام متحدہ ابھی تک اس پر کوئی خاطر خواہ نوٹس نہیں لیا ہے.آج فلسطین کے مسلمانوں کو ہماری مدد کی ضرورت ہے ہم اگر کچھ نہیں کرسکتے توں صرف اتنا کرسکتے ہیں کہ ان کی مالی مدد کریں .ان کا کھانا،پانی اور زندگی گذارنے کی تمام سھولیات بند کی گئی ہیں.ہسپتالوں میں ادویات بھی نہیں ہیں.تمام مسلمان متحد ہوں .انہوں نے عوام سے گذارش کی کہ فلسطین کے مسلمانوں کی مالی مدد کے لئے اپنا حصہ شامل کریں .جی یو آئی کو چندہ اکٹھا کررہی ہے.ان کے پاس آپ اپنا حصہ دیں تاکہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد کی جائے.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *