LOADING

Type to search

انٹرنیشنل پاکستان تازہ ترین

برلن (اردو ٹائمز) کچھ جرمن شہروں میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، کچھ میں پابندی

Share

برلن پولیس نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے اس مظاہرے کو منتشر کر دیا، جسے حکام نے مختصر نوٹس پر غیر قانونی قرار دیا تھا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وہ حماس کے حامیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے تمام قانونی ذرائع کا استعمال کرے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X