LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) سیکٹر ایف سیون میں سلنڈر دھماکا ، 2 خواتین جاں بحق

Share

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پمپ پر سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر ایف سیون میں ایک پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس حکام نے بتایا کہ واقعہ میں زخمی ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات تک پمپ کو بند کر دیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *