LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

ہری پور(اردو ٹائمز) ہری پور گدوالیاں میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیم کی بروقت کاروائی

Share

گدوالیاں گاؤں میں احسان نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی فائر فائٹر ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔
آگ لگنے سے گھر کے دو کمرے متاثر ہوئے۔
ریسکیو ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے گب روک لیا گیا اور گھر کے دیگر کمروں اور نزدیکی گھروں کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X