راولپنڈی(اردو ٹائمز) آئی ایس پی آر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے چونتیس نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعٰلی کارگردگی کی بنیاد پر تمغوں سے نوازا
Share
آئی ایس پی آر
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے چونتیس نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعٰلی کارگردگی کی بنیاد پر تمغوں سے نوازا
آج چکلالہ گیریژن میں منعقدہ تقریب کے دوران ان کی شاندار خدمات کو سراہا گیا

