LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(اردو ٹائمز) ایس ایچ او صادق آباد راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی

Share

ایس ایچ او صادق آباد راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 27ہزار 700روپے اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان عبداللہ اوراحمد اقبال کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے مسروقہ رقم 27ہزار 700روپے اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا، ایس پی راول فیصل سلیم نے صادق آباد پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X