پاکستان تازہ ترین کرائم شیخوپورہ (اردو ٹائمز) کیا یہ علاقہ غیر ہے یا نو گو ایریا ۔۔۔؟ admin 2023-10-09 Share شیخوپورہ کیا یہ علاقہ غیر ہے یا نو گو ایریا ۔۔۔؟ نہیں جناب یہ طلبہ دو نجی کالجز کے طالب علم ہیں جو شیخوپورہ مین سرگودھا روڈ پر سرعام ہوائی فائرنگ کرکے سرعام قانون کا مذاق اڑا رہے ہیں یہ شیخوپورہ پولیس کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/10/0-2.mp4