LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(اردو ٹائمز) اسلام اباد پولیس کےمطابق غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کےخلاف کارروائیاں جاری

Share

اسلام آباد

اسلام اباد پولیس کےمطابق غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کےخلاف کارروائیاں جاری،1172افرادکی جانچ پڑتال عمل میں لائی گئی 511غیرقانونی مقیم کےخلاف69مقدمات درج کرکےمجازعدالتوں میں پیش کیاگیاہے19ممکنہ غیرملکی جن کےپاس پاکستانی دستاویزات تھیں انکی دستاویزات تصدیق کےلیے نادرابھجوائی گئیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X