پاکستان تازہ ترین اسلام آباد (اردو ٹائمز) چین اور برازیل نے پہلی مرتبہ اپنی مقامی کرنسیوں میں ایک تجارتی معاہدہ مکمل کی admin 2023-10-06 Share اسلام آباد چین اور برازیل نے پہلی مرتبہ اپنی مقامی کرنسیوں میں ایک تجارتی معاہدہ مکمل کیا جس کے تحت رین من بی (آر ایم بی) میں فنانسنگ اور لین دین ہوا اور اسے براہ راست برازیل کی کرنسی ریلز میں تبدیل کردیا گیا۔