LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اقوام متحدہ کی تارکین وطن سے متعلق پاکستانی منصوبے کی مخالفت

Share

تارکین وطن سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ کسی بھی پناہ گزین کی واپسی رضاکارانہ اور دباؤ کے بغیر ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے تقریبا دس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X