LOADING

Type to search

انٹرنیشنل پاکستان تازہ ترین

جرمن(اردو ٹائمز) بچوں والے جرمن گھرانوں کی مالی مدد، اربوں یورو کا نیا حکومتی فلاحی منصوبہ منظور

Share

جرمن وزیر لیزا پاؤز نے نیوز ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا، ’’اس نئے مالی منصوبے کے تحت کسی بھی خاندان کو اس کے پہلے دونوں بچوں کے لیے ملنے والی سرکاری امداد سالانہ تقریباﹰ 750 یورو زیادہ ہو گی۔‘‘
ابھی حکومت والدین کو ماہانہ فی بچہ 250 یورو ادا کرتی ہے، جو تقریبا 74 ہزار پاکستانی روپے بنتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X