پاکستان تازہ ترین اسلام آباد (اردو ٹائمز) امریکہ کی نئی میوزک ڈپلومیسی کیا ہے؟ admin 2023-09-29 Share امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن یوں تو ان دنوں یوکرین کے لیے عالمی حمایت حاصل کرنے کے خاطر اپنی کوششوں کے حوالے سے مشہور ہیں لیکن اب انہوں نے سفارت کاری کے لیے ’گٹار‘ ہاتھوں میں اٹھا لیا ہے۔